
عورت کو انتخابات میں حصہ لینے کا پورا پورا حق ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت!

میں ایسا ڈکٹیٹر بھی نہیں ہوں کہ فیس بک کو بند کرلوں میں ہر اس شخص کو جیل میں بند کردوں گا جو فیس بک میں داخل (لاگ ان) ہوجائے۔

تم جس طرح چاہو احتجاج کرو لیکن خبردار سڑکوں اور چوراہوں کی طرف ہرگز مت جانا

ایک ایسا عالمی انقلاب آنا چاہئے جو ان تمام مادی حالات پر قدغن لگادے جو عورت کو میدان حیات میں حقیقی کردار ادا کرنے سے روکتے ہیں اور یہ انقلاب ایسا ہونا چاہئے کہ عورت کو بھی یہ امکان فراہم کردے کہ وہ مردوں کے تمام فرائض انجام دے سکے اور یہ سب اس لئے ہو کہ عورت کو مرد کے برابر حقوق دیئے جاسکیں۔

میں مرتے دم تک لیبیا میں ہی رہوں گا یا اس وقت تک جب تک اللہ مجھے زندہ رہنے کی اجازت دے گا۔

اپنے والدین کی اطاعت ان کی بات ماننے سے زیادہ اہم ہے

جمہوریت کا مطلب دائمی حکمرانی ہے
یہ ہیں وہ آمر اور ہزاروں سنی مسلمانوں کے قاتل جس کی شیعہ مراجع عظام نے مذمت کی اور المملکة العربیة السعودیة کے عظیم القدر مفتیوں نے اسے ولی امر قرار دیا اور لیبیا کے مظلوم انقلابیوں کو باغی قرار دیا اور ان صاحبان نے درحقیقت انقلابیوں کو امریکی اور یورپی ذرائع کی جانب سے ملنے والے لقب "Rebels" کو شرعی حیثیت عنایت فرمائی۔
واضح رہے کہ ان اقوال کا عربی سے انگریزی میں آزاد ترجمہ کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110