ابنا: محمد سرافراز نے ایکسٹرنل سروسز کے ہیڈ آفس ميں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ مشرق وسطی میں اسلامی بیداری نے اس مشرق وسطی کی تشکیل کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے جس کے لئے امریکی برسوں سے پروپیگنڈہ کررہے تھے انہوں نے کہاکہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی نے نماز جمعہ کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں جو باتیں فرمائی تھیں اور جس کے تحت انہوں نے نماز جمعہ کو ایک عبادی و سیاسی اجتماع قراردیا تھا آج علاقے کے ملکوں میں استبدادی نظاموں کے خلاف تحریک کا نقطہ آغاز ثابت ہورہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110