4 مارچ 2011 - 20:30

جمعہ کے روز حمد شہر میں پر امن مظاہرین سڑکوں پر آئے تو تلواروں اور خنجروں سے لیس بحرینی انتظامیہ کے گماشتوں نے ان پر حملہ کیا۔ اب تک موصولہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔