29 نومبر 2010 - 20:30

امریکی شہر شیکا گو میں ایک امریکی طالب علم نے 23 امریکی طلباء کو یرغمال بنا لیا ہے۔

ابنا: پولیس کے مطابق طالب علم اسکول کا وقت ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے عمارت میں داخل ہوا تھا۔ طالب علم کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم نے مذاکرات کی پیشکش کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ طالب علم کے مقاصد کیا ہیں۔ اسکول کے آس پاس کی سڑکیں بند کردی گئی ہیں۔.......

/110