ایک لبنانی تجریہ نگار نے یوم قدس کی جانب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یوم قدس اور سازشی مذاکرات ایک ساتھ منعقد ہورہے ہیں اور یوم قدس مقاومت کی طرف پلٹنے اور سازشی مذاکرات کی نفی کا دن ہے۔
انھوں نے کہا کہ یوم القدس کی آمد کو اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی ( رہ)نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کیا انھوں نے کہا: حضرت امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کیا اور امام خمینی (رہ) کا عالم اسلام پر یہ بہت بڑا احسان ہے کہ انھوں نے مسئلہ فلسطین کے حل کی جہت اور سمت مشخص کردی ہے۔
۔۔۔۔۔
/110