





اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سویدن کی شیعہ اور غیر شیعہ مسلمانوں نے استاک ہوم میں اجتماع کرکی حضرت امام عصر امام زمانہ عَجَّلَ اللہُ تعالی فَرَجَہُ الشَّریف کا جشن میلاد منایا۔ عالم انسانیت کی نجات دہندہ کی میلاد مسعود کی مناسب سے منعقدہ ان تقریبات سے حوزہ علمیہ قم کی استاد "حجت السلام و المسلمین سید حسین حسینی" نے امام مہدی عَجَّلَ اللہُ تعالی فَرَجَہُ الشَّریف کی ولادت، غیبت اور انتظار جیسی موضوعات پر خطاب کیا۔





