اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ ایران کے انرجی سیکٹر پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکی کانگریش میں قانون سازی کی جارہی ہے۔ اس وجہ سے پاکستان کو انتظار کرو اور دیکھوکی پالیسی پر عمل کرنا چاہئیے۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کا سنگین بحران ہے جس پر ہمیں تشویش ہے مگر اس معاملے پر پاکستان کو قانون سازی ہونے تک زیادہ وعدے نہیں کرنے چاہئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110