29 نومبر 2026 - 01:39
ٹرمپ ایک مجرم، جارح اور غدار ہے، بین میسیلاس

امریکی میڈیا پلیٹ فارم 'میڈاس ٹچ' کے میزبان نے کہا: ٹرمپ وہ امریکہ کو تباہ کرنے کے لیے کام کر رہا ہے!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی میڈیا پلیٹ فارم 'میڈاس ٹچ' (MeidasTouch) کے میزبان بین میسیلاس (Ben Meiselas) کہتے ہیں: 'ڈونلڈ ٹرمپ ایک غدار ہے۔ میرا پختہ یقین ہے کہ ٹرمپ ایک غدار ہے؛ ایک ایسا شخص جس نے اپنے ملک کا سودا کر دیا ہے اور جو ریاستہائے متحدہ سے نفرت کرتا ہے۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ٹرمپ ایک سزا یافتہ مجرم ہے۔ ہم آج ایسی صورتحال میں ہیں جہاں قوم کی بقا ہی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ اب یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔ یہی اس صورتحال کی حقیقت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha