16 جون 2010 - 19:30

غزہ میں علاج معالجے کی ناقص سہولیات پر عالمی ادارہ صحت نے ایک رپورٹ تیار کی ہے

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں علاج معالجے کی ناقص سہولیات پر عالمی ادارہ صحت نے ایک رپورٹ تیار کی ہے اس رپورٹ کے مطابق غزہ میں محاصرے کی وجہ سے نومولود بچوں اور ان کی ماؤں کی حالت افسوسناک ہے

 فرانس کی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ان مشکلات کا اصلی سبب اسرائیل ہے کیونکہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

........

152/