بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer ) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---] دنیا کے ذرائع ابلاغ میں بھی اس بات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے ساتھ جنگ میں ہار چکے ہیں۔ / نیویارکر (New Yorker) اور انڈیپنڈنٹ (Independent) سے لے کر وال اسٹریٹ جرنل (Wall Street Journal) اور مڈل ایسٹ آئی (Middle East Eye) تک، سب ہی نے ٹرمپ کی ہار اور شکست، اس کی بحری ناکہ بندی کے خاتمے، اہداف کے حصول میں ناکامی اور بھاری اخراجات کا تذکرہ کیا ہے، یہ اس جنگ میں ایران کی اسٹراٹیجک برتری کی ایک واضح علامت ہے۔

حصۂ سوئم:
• عرب تجزیہ کار ایهاب عباس:
- ٹرمپ کسی حکمت عملی اور مقصد کے بغیر ایران کے خلاف میدان میں کود پڑا۔
- مشکل یہ ہے کہ ٹرمپ اپنے سیاسی اہداف کے حصول میں ناکام رہا ہے۔
- ٹرمپ کے مسائل میں اضافہ ہؤا اور اس نے کام کو خراب کر دیا۔
- اب ٹرمپ کے اہداف میں ایک نئے ہدف کا اضافہ ہؤا ہے [اور یہی اس کا واحد ہدف بن گیا ہے]: آبنائے ہرمز کھولنا!
- جوہری پروگرام، ایران کے حلیفوں کا مسئلہ، میزائل پروگرام، سب بالائے طاق رکھے گئے۔
• بی بی سی فارسی کا تجزیہ کار حمید نیکو:
- شواہد ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی کی حکمت عملی کی قبل از وقت ناکامی کی نشاندہی کرتے ہیں۔
• کینیڈین صحافی مارک سلاپنسکی (Mark Slapinski):
- میں اب بھی یقین نہیں کر سکتا کہ امریکہ ایران جنگ ہار گیا۔
• امریکی صحافی:
- آبنائے ہرمز کے بند ہوتے ہی امریکہ جنگ ہار گیا۔
• امریکی صحافی:
- ریاستہائے متحدہ کی تذلیل ہو رہی ہے!
• کینیڈین صحافی:
ریاستہائے متحدہ ایران میں جنگ ہار گیا۔
• امریکی صحافی:
ہے MAGA (ٹرمپ سے خطاب):
- تم ہار گئے۔
جنگ سے پہلے:
- ایران پر پابندی لگائی گئی۔
- آبنائے ہرمز کھلا ہے۔
جنگ کےبعد:
- آبنائے ہرمز بند ہو گیا۔
- پابندیاں اٹھائی جائیں گی۔
- ایران آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس وصول کرے گا۔
- یہ شکست تاریخ میں رہے گی۔
ذرائع ابلاغ:
• انڈیپنڈنٹ (The Independent):
- ٹرمپ فتح کا اعلان کر رہا ہے، لیکن
- ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے تمام تر محاذوں میں ناکام ہو چکا ہے۔
• دی نیویارکر (The New Yorker):
- ٹرمپ ایران میں اسٹریٹجک اور اخلاقی طور پر ہار چکا ہے۔
- ایران جنگ میں، امریکہ نہ صرف اپنے اعلان کردہ اہداف تک نہیں پہنچا، بلکہ اس کو فوجی، معاشی اور سفارتی شعبوں میں وسیع اور لاحاصل اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں۔
• ڈیلی بیسٹ (The Daily Beast):
- ٹرمپ جہازوں کی ناکہ بندی کی ناکامی سے ذلیل ہوئے۔
• دی نیشن (The Nation):
- ایران نے سر تسلیم خم نہیں کیا اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا ٹرمپ کا منصوبہ صرف امریکہ کی لگاتار شکستوں کا باعث بنتا رہا ہے۔
• ڈیلی میل (Daily Mail):
- ٹرمپ کی طرف سے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ناکام ہو گئی۔
• وال اسٹریٹ جرنل (The Wall Street Journal):
- ٹرمپ کے مشیران بہت پریشان ہیں کہ جنگ کے نتیجے میں ایندھن کی مہنگائی، کانگریس کے انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کا سبب بنے گی۔
- ٹرمپ ہار چکا ہے اور وہ انتخابات سے پہلے ہی، جنگ کے خاتمے کا خواہاں ہے۔
• ایسوسی ایٹڈ پریس (Associated Press):
- ٹرمپ ایران کے جنگی ہرجانے (تاوان جنگ) کے مطالبے سے ناراض ہے، کیونکہ ہرجانے کی ادائیگی شکست قبول کرنے کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ: بہنام صادقی
ترجمہ: ابو فروہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ