ارنا کی رپورٹ کےمطابق جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے صوبہ سیستان وبلوچستان کی اہم شخصیتوں اورقبائل کے سرداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وافغانستان کااپنی سرحدوں پر کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے اور امریکہ کی جانب سے شریرایجنٹوں کی حمایت نے علاقے میں بدامنی پیدا کررکھی ہے لہذا دشمنوں کی سازشوں اورعیاریوں کے سلسلے میں ہوشیار رہنا چاہئے۔جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ جنوب مشرقی ایران میں بدامنی کا خاتمہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ذمہ داری ہے۔
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 176845
رہبرانقلاب اسلامی کے مشیرجنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شریرایجنٹوں کی حمایت علاقے میں بدامنی کاباعث بنی ہے۔