کراچی پولیس نے یوم عاشور اور دیگربم دھماکوں میں ملوث چار افراد کو گرفتارکرلیا ہے ۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم جند اللہ سے ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے سانحہ کراچی کے موقع پر لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے سینتیس افراد کو گرفتارکرکے لوٹا ہوا مال بھی برآمد کیا گیا ہے۔
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 176829
کراچی پولیس نے یوم عاشور اور دیگربم دھماکوں میں ملوث چار افراد کو گرفتارکرلیا ہے ۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم جند اللہ سے ہے۔