اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر دوحملے کئے جس سے 30 فلسطینی زخمی ہو گئے -ذرائع کے مطابق اسرائیلی ایف سولہ طیاروں نے مصر کی سرحد کے قریب رفح پر دو میزائل داغے اور میزائل گرنے والی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی۔آگ اس قدر شدید تھی کہ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہرکے ’’زیتون ‘‘ علاقے میں ایک چھوٹی فیکٹری کو بھی نشانہ بنایا-
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 173066
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے -