1 جون 2016 - 10:16
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ کی فن لینڈ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فن لینڈ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔