27 اپریل 2016 - 16:48
ایران،آذربائیجان سیاحتی شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم

ایران کے ثقافتی ورثے اور سیاحتی ادارے کے سربراہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر ثقافت اور سیاحت کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے ثقافتی ورثے اور سیاحتی ادارے کے سربراہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر ثقافت اور سیاحت کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا.

آذربائيجان كے دارالحكومت باكو ميں منعقدہ اقوام متحدہ كے بين التہاذيب كے 7ويں فورم كے موقع پر مسعود سلطاني فر اور عبدالفاز گارايف نے ايك ملاقات كے دوران اسلامي جمہوريہ ايران اور آذربائيجان كے درميان سايحتي شعبے مين تعاون كو فروغ دينے كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا.

اس موقع پر مسعود سلطاني فر نے اس اجلاس كے دوران عالمي سالميت اور امن و استحكام كے حوالے سے تمام موضوعات پر اسلامي جمہوريہ ايران كي مكمل حمايت كا اعلان كيا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲