6 اپریل 2016 - 16:51
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : ملک کے اعلی سول اور فوجی عہدیداروں سے عید نوروز کے بعد پہلی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو بداخلاقی اور بداعتمادی کا مظہر قرار دیا۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

۔۔۔۔۔

/169