23 فروری 2016 - 18:53
ابوبکر البغددی کو قتل کرنے والے شخص سے مصری اداکارہ کا شادی کا اعلان

مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی اس شخص سے شادی کرنے کو تیار ہیں جو داعش کے خلیفہ کا قتل کرے گا۔

.....

/169