16 نومبر 2015 - 13:05
قطر کے وزیر اعظم فرانس روانہ ہوگئے

قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ فرانس روانہ ہوگئے ہیں قطر بھی ان ممالک میں شامل ہے جو دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ فرانس روانہ ہوگئے ہیں قطر بھی ان ممالک میں شامل ہے جو دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قطر کے وفد میں اعلی سیاسیعع سکیورٹی اور اقتصادی حکام شامل ہیں ۔ قطر کے وزیر اعظم فرانس کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران فرانس کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169