15 نومبر 2015 - 17:48
ویانا میں ڈاکٹر ظریف اور جان کیری کی ملاقات

ویانا میں شامی بحران پر امن مذاکرات کی کانفرنس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب جان کری سے ملاقات کی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گزشتہ ہفتے کے روز ویانا میں شامی بحران پر امن مذاکرات کی کانفرنس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب جان کری سے ملاقات کی.

اس ملاقات کے دوران شامی بحران پر امن مذاکرات کے وزارتی اجلاس کے بعد مشترکہ جامع جوہری معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے تبالہ خیال کیا گیا.

اس ملاقات سے قبل، اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی یونین کے نمائندوں نے ایک ملاقات میں جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات کا جائزه لیا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲