9 نومبر 2015 - 17:38
تصویری رپورٹ: مطبوعات کی اکیسویں نمائش کی افتتاحی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصلی امام خمینی (رہ) میں مطبوعات کی اکیسویں نمائش کی افتتاحی تقریب اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169