اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کےدارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانے پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ سفارت خانے کے باہر بشار الاسد کے حامیوں کی ریلی جاری تھی۔ ریلی میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ریلی میں شریک افراد نے دہشت گردوں کے خلاف روسی فوجی کارروائی کی مکمل حمایت کرتے ہوئے روسی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ادھر وہابی دہشت گردوں نے روس کے خلاف حملوں کی دھمکی دی ہے۔
.......
/169