اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مسجد کی دو منزیلیں آگ کی زد میں آ گئیں اس وقت دس فائیر بریگیڈز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مسجد سے نکلنے والا دھواں درجنوں میٹر دور تک دکھائی دیتا ہے۔
یہ مسجد سن 2003 میں تعمیر کی گئی، یہ مغربی یورپ کی سب سے بڑی مسجد سمجھی جاتی ہے اس میں 10 ہزار نمازی سما سکتی ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔
/169