27 ستمبر 2015 - 18:49
پانچویں نسل کا روسی جنگی طیارہ ٹی 50 سن 2017 میں روس کی فضائیہ میں شامل کیا جائے گا

پانچویں نسل کے جدید جنگی طیارے ٹی 50 کے تجربات کامیابی سے ہو رہے ہیں اور سن 2017 میں یہ طیارے روس کی فضائیہ میں شامل کئے جائیں گے، اس بارے میں روسی فضائیہ کے سربراہ کرنل جنرل ویکتور بونداریو نے بتایا۔

"طیارے کے تجربات کامیابی سے چل رہے ہیں اور یہ طیارہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ منصوبے کے مطابق اگلے سال تجربات مکمل کئے جائيں گے اور سن 2017 سے ٹی 50 جنگی طیارے روس کی فضائیہ میں شامل کئے جائیں گے"، کرنل جنرل ویکتور بونداریو نے کہا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169