17 اگست 2015 - 12:06
جواد ایس خواجہ پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس بن گئے

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، نیول چیف ایڈمرل ذکا اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کے علاوہ وفاقی وزراء، چاروں صوبائی گورنر اور سپریم کورٹ کے ججز بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169