10 اگست 2015 - 13:20
سعودی عرب کی صعدہ میں مساجد پر وحشيانہ بمباری

سعودی عرب کی وحشی اور ظالم حکومت کی یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ گذشتہ ساڑھے چار ماہ سے جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں کئی مساجد پر بمباری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وحشی اور ظالم  حکومت کی یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ گذشتہ ساڑھے چار ماہ سے جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں کئی مساجد پر بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں شہری آبادی اور مساجد کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169