4 جولائی 2015 - 14:52
تصویری رپورٹ/ شہدائے کویت کی یاد میں قم میں مجلس عزا کا انعقاد

ابنا: کویت کی مسجد امام صادق علیہ السلام میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے مومنین کی یاد میں قم میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔