https://ur.abna24.com/xhmmB30 جون 2015 - 01:48 News ID 698079 اخبار مجمع اصلی صفحہ اخبار مجمع تصویری رپورٹ: رمضان المبارک کا مہینہ سب سے افضل مہینہ 30 جون 2015 - 01:48 News ID: 698079 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رمضان کا مہینہ سب سے افضل مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالی کی رحمت اور بخشش کا مہینہ اور قرآن مجید کے نزول کا مہینہ ہے شب قدر اسی مہینے میں واقع ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ /169