اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی ڈرون البقاع کے علاقہ جرود صعبین میں گر کر تباہ ہوا ہے یہ طیارہ ایم کے قسم کا ہے ۔ واضح رہ ےکہ لبنان پر ہر روز اسرائيلی ڈرون طیارے پرواز کرتے رہتے ہیں۔
.......
/169