اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے قبائلی عمائدین نے صوبہ حسکہ میں فوج کے آپریشن کی فرنٹ لائن کا دورہ کیا- ان قبائلی عمائدین نے قومی اتحاد اور فوج کی حمایت پر ایک بار پھر تاکید کی- قبائلی عمائدین کے اس دورے کا مقصد مسلح دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کی فوج اور عوامی رضاکاروں کی حمایت کرنا بتایا گیا ہے-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲