2 اکتوبر 2024 - 15:36
جنوبی لبنان میں حزب اللہ مجاہدین کے ہاتھوں صہیونی فوج کے تین میرکاوا ٹینک تباہ

اطلاعات کےمطابق حزب اللہ نے صہیونی فوج کے 3 مرکاوا ٹینک کو تبار کردیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق  لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے 3 ٹینک کو تباہ کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے مارون الراس کی طرف اسرائیلی ٹینک کی پیش قدمی کے دوران  تباہ کردیا گیا