7 فروری 2022 - 18:22
News ID: 1227117
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام ہادی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر نجف اشرف میں خادمین حرم امیر المومنین نے عزاداری کا اہتمام کیا۔