11 جولائی 2021 - 10:57
News ID: 1159101
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام جواد علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر سینکڑوں عاشقان اہل بیت(ع) نے حرم کاظمین میں جمع ہو کر عزاداری کی۔