5 جولائی 2021 - 19:06
 مدینۃ العلم کالج اسلام آباد میں داخلے کا اعلان+پوسٹر

عصری اور دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدینۃ العلم ٹرسٹ کے زیر نظر مدینہ العلم کالج اسلام آباد میں طلباء اور طالبات کے داخلے شروع ہو چکے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عصری اور دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدینۃ العلم ٹرسٹ کے زیر نظر مدینہ العلم کالج اسلام آباد میں طلباء اور طالبات کے داخلے شروع ہو چکے ہیں شائقین حضرات درج ذیل پوسٹر پر دئے گئے فون نمبر سے رابطہ کر سکتے ہیں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲