10 اپریل 2021 - 14:12
تصویری رپورٹ/ حرم امامین عسکریین (ع) میں محفل قرآن کریم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آستانہ حرم امام علی (ع) کے دار القرآن کی جانب سے سامراء میں حرم امامین عسکریین میں محفل قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔