26 اگست 2020 - 19:57
ویڈیو کلیپ/ کشمیر میں عزاداروں پر تشدد، کئی زخمی اور گرفتار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کشمیر کے شہر بڈگام میں آج بروز بدھ کو نکالے گئے جلوس عزا پر بھارتی پولیس نے لاٹھی برسا کر اور آنسو گیس کا استعمال کر کے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی عزاداروں کو زخمی اور گرفتار کر لیا۔