29 جولائی 2020 - 09:48
وینزوئیلا میں ایران کے پہلے شوپنگ مال کا افتتاح

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ وینزوئیلا میں پہلے ایرانی شاپنگ مال کا افتتاح ہو گیا ہے۔ یہ ایسے حال میں ہوا کہ وینزوئیلا امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کے علاوہ اشیائے خوردنی کا بھی سخت ضرورتمند ہو چکا تھا اور یہاں کے رہنے والے لوگ فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہو چکے تھے تو ایران نے امریکی پابندیوں کو توڑتے ہوئے چھے آئیل ٹینکر ارسال کرنے کے علاوہ اس ملک میں اشیائے خورنی پر مشتمل سپرمارکٹ بھی کھولنا شروع کر دئے۔

عالم اسلام خصوصا عالم تشیع کی خبروں سے مطلع ہونے کے لیے ہمارے وٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/IubJLFNMVF91vkhM6WHdwb