21 جولائی 2020 - 18:17
News ID: 1056857
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیعوں کے نویں امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ایران کے شہر قم میں جلوس ہائے عزا برآمد کئے گئے اورعزاداروں نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضر ہو کر پھوپھی کو بھتیجے کا پرسا دیا۔