16 جولائی 2020 - 14:15
یمن؛ سعودی عرب نے شادی کی تقریب میں مظلوم بچوں کو بنایا جارحیت کا نشانہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن میں سعودی عرب نے اپنی تازہ ترین جارحیت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران بچوں کو حملے کا نشانہ بنا دیا۔