12 مئی 2020 - 11:19
سعودی عرب سے امریکی فوج کے انخلاء کا سبب

عرب تجزيہ نگار عبدالباری عطوان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ کہنا جھوٹ پر مبنی ہے کہ ایران اب امریکہ کے لئے اسٹراٹیجک خطرہ شمار نہیں ہوتا لہذآ وہ سعودی عرب سے امریکی فوج خارج کررہا ہے ۔