اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار 415 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 87 ہزار 322ہو چکی ہے۔ امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار 415 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 87 ہزار 322ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں میں8 لاکھ 13 ہزار 126 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 لاکھ 18 ہزار 781 کورونا مریض اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔
342/