اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 2 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جان ہیپکینزیونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 2000 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12722 تک پہنچ گئی ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق صر نیویارک میں 4 ہزار سے زآئد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائ کے مطابق امیرکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
8 اپریل 2020 - 08:15
News ID: 1023731
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 2 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔