1 جولائی 2011 - 19:30

ایک لاکھ کے قریب بحرینیوں نے کل بروز جمعہ الوفاق الاسلامی کی دعوت پر عظیم احتجاجی اجتماع منعقد کیا۔ فوٹو گرافر نے اپنی تصویری رپورٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ مظاہرین کی تعداد بہت زیاده تھی اور ان کا کیمرہ اس سے زیاده بڑی تصویریں اتارنے سے عاجز تھا۔