اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،انصار اللہ یمن نے صہیونی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حملوں سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے ہمارے عزم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔

26 دسمبر 2024 - 15:00