اہل ببیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | القاعدہ کے باقیات ابو محمد الجولانی اور محمد البشیر، جو کل شامیوں کے گلے کاٹتے تھے، خواتین کو سربازار موت کی سزائیں دیتے تھے، اور شامی فوجیوں کے کلیجے نکال کر چباتے تھے، آج ٹیرر لانڈرنگ (Terror laundering) کے مرحلے سے گذر رہے ہيں اور مغربی ممالک انہیں ٹیرر لسٹ سے نکالنے پر غور کر رہے ہیں۔/110
14 دسمبر 2024 - 10:27
News ID: 1513654
