ماخذ : ابنا
ہفتہ
16 نومبر 2024
10:07:28 AM
1504847
تصویری رپورٹ | کابل: شہادت سیدہ فاطمہ(س) پر مجلس عزا کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیدہ فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کی شب شہادت کے موقع پرافغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے سربراہ آیت اللہ صالحی کی رہائشگاہ پر مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے افغانستان سمیت معاشرے کے مختلف طبقوں کے افراد نے شرکت کی۔/110