ماخذ : ابنا
جمعرات
7 نومبر 2024
10:19:17 AM
1502129
تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی طرف سے حرم امام خمینی(رح) میں سید حسن نصراللہ کی شہادت کی مجلس چہلم- 2
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سید حسن نصراللہ اور اور محور مقاومت کی یاد میں ـ "آغازِ نصر اللہ" ـ کے عنوان سے ان کی شہادت کی مجلس چہلم عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی طرف سے، بین الاقوامی اور حوزاتی اداروں کی جانب سے، حرم امام خمینی(رح) میں منعقد ہوئی۔ کثیر تعداد میں نوجوانوں، حوزہ ہائے علمیہ اور جامعات کے طلباء اور ایران میں مقیم ثقافتی شعبوں کے سرگرم کارکنوں نے اس مجلس میں شرکت کی۔/110