ماخذ : ابنا
پیر
14 اکتوبر 2024
9:24:38 AM
1494473
حرم سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے گنبد پر پرچم عزا لہرانے کی تقریب
حرم سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے گنبد پر پرچم عزا لہرانے کی تقریب اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، 13 اکتوبر 2024ع کی شام کو، حرم امام رضا (علیہ السلام) کے خدام کی موجودگی میں، آستانۂ مقدسۂ کریمۂ اہل بیت سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے صحنِ امام رضا (علیہ السلام) میں، سیده(س) کے گنبد پر پرچم عزا لہرانے کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے خطاب کیا، سید علی حسینی نژاد نے نوحہ خوانی کی اور احمد علوی نے منظوم کلام پیش کیا۔/110