اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

14 اکتوبر 2024

9:04:56 AM
1494467

گزارش تصویری | سیدہ معصومہ(س) کی شہادت کی شب، امام رضا(ع) کے حرم مطہر کے مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اخت الرضا سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی شب شہادت کے موقع پر اتوار 13 اکتوبر 2024ع‍ کو حرم مطہر امام رضا (علیہ السلام) میں، آستان مقدس کے شعبہ تبلیغات کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔/110