ماخذ : ابنا
اتوار
6 اکتوبر 2024
4:28:46 PM
1492151
سیدحسن نصراللہ کی شہادت؛
تصوی رپورٹ | خصوصی پروگرام: "مقاومت کے تسلسل میں"
اہل بیت(ع) نیو ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی یاد میں، اردو بولنے والے زائرین کے لئے خصوصی پروگرام "مقاومت کے تسلسل میں"، جمعرات 2 اکتوبر 20224ع کو، امام علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) کے آستان مقدس کے ایوان غدیر میں منعقد ہؤا۔/110