ماخذ : ابنا
ہفتہ
21 ستمبر 2024
6:00:55 PM
1487058
مراجع تقلید کی خبریںقومی وحدت اور اسلامی یکجہتی
اسلامی جمہوریہ ایرانتصاویراسلامی اور قومی مناسبتیںمیٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
رسول اللہؐ اور امام صادقؑ کا یوم ولادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی؛
ملکی حکام، اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے یوم ولادت اور ہفتۂ وحدت کے مبارک موقع پر ملکی حکام، اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے حسینیۂ امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) - تہران میں رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) سے ملاقات کی۔/110